پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںجیونی : قابض پاکستان آرمی کی جانب سے بڑے پیمانے کی...

جیونی : قابض پاکستان آرمی کی جانب سے بڑے پیمانے کی جارحیت شروع

گوادر (ہمگام نیوز)گوادر کے شہر ﺟﯿﻮﻧﯽ کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستان آرمی کا آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری. اطلاعات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ضلعی گوادر کے ﻋﻼﻗﻮﮞ جیونی اور پانوان ﻣﯿﮟ بڑے ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ فورسز نے ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ،گھر گھر تلاشی اور متعدد لوگوں پر تشدد سمیت بلوچ فرزندوں کو لاپتہ کردیا گیا،جن کے نام ابھی تک معلوم نہ ہوسکے ، اس کے علاوہ ضلعی گوادر کے علاقے پانوان میں بھی پاکستانی آرمی نے کئی گھروں پر قبضہ جمایا ہوا ہے، فورسز کی بڑی تعداد اس وقت علاقے میں موجود ہے۔ جیونی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی آرمی کی طرف سے چیک پوسٹ بنارہے ہیں اور ایک بڑے فوجی آپریشن کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز