جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںحب میں سب انسپکٹر کے گھر پر حملے کی زمہ داری قبول...

حب میں سب انسپکٹر کے گھر پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی  کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز حب چوکی اللہ آباد میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ”سب انسپکٹر“ کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ، اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے
ترجمان نے کہا کہ ہماری جنگ قابض پاکستان کے خلاف اور ایک آزاد و پُرامن بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز