جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںحب میں سب انسپکٹر کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم...

حب میں سب انسپکٹر کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ

حب(ہمگام نیوز) حب میں سب انسپکٹر کے گھر پر نامعلو م افراد کا دستی بم سے حملہ، تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کی شب  حب کے علا قے اللہ آبا د میں نا معلو م افراد نے سب انسپکٹر ذولفقار کے گھر پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھما کے سے پھٹ گیا ،تاہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا دھماکے سے گھر کے شیشے اور کھڑکیا ں ٹو ٹ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز