پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںحب: پاکستانی فورسز کی بلوچ آبادی پہ یلغار،ایک بلوچ فرزند شہید

حب: پاکستانی فورسز کی بلوچ آبادی پہ یلغار،ایک بلوچ فرزند شہید

حب(ہمگام نیوز)  گذشتہ روز حب ساکران میں ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہلاکت کے بعد کل رات پاکستانی فورسز کا حب ساکران کے علاقے رمضان گوٹھ میں آپریشن ایک بلوچ فرزند شہید جبکہ کئی فرزندوں کو اغوا کرکے لے گئے اسکے علاوہ گھروں میں لوٹ مار کرکے عورتوں اور بچوں پر شدید تشدد کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز