پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںخاران:آئل ٹینکر ایف سی کی گاڈی پرچڑھ گیا،پانچ اہلکار ہلاک

خاران:آئل ٹینکر ایف سی کی گاڈی پرچڑھ گیا،پانچ اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز)‏خاران میں آئل ٹینکر ایف سی کی گاڑی کے اوپر چڑھ گیا،پانچ اہلکار ہلاک ہوگئےتفصیلات کے مطابق خاران میں ایف سی اہلکاروں نے سمگل شدہ ایرانی ڈیزل کے تیزرفتار ٹینکر کا تعاقب کرتے ہوئے ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی جس سے آئل ٹینکر ایف سی کی گاڑی پر چڑھ گیاجس میں پانچ ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئےایف سی نے ٹینکر قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز