پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںخاران میں پاکستانی فوج کا یلغار ، متعدد بلوچ اغواء

خاران میں پاکستانی فوج کا یلغار ، متعدد بلوچ اغواء

خاران(نمائندہ ہمگام نیوز) خاران کے علاقے لجے میں پاکستانی فوج نے تازہ آپریشن شروع کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق لجے خاران میں پاکستانی فوج کا یلغار، چادر و چاردواریوں کی پامالی جاری ہے۔  آپریشن میں کئی بلوچ اغواء اور لوگوں پر تشدد کرکے تمام راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ آمد اطلاعت کے مطابق فوج ابهی تک علاقے میں موجود ہے۔.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز