سه‌شنبه, آوریل 23, 2024
Homeخبریںخضدار:پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک بچہ اغواء،بعد میں لاش پھینک دی

خضدار:پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک بچہ اغواء،بعد میں لاش پھینک دی

خضدار(ہمگام نیوز ) خضدار پاکستانی فوج کے اعلیٰ کاروں نے ایک بچہ کو اغوا کے بعد لاش پھینک دی،جسم سے گردہ،دل و دیگر اعضاء غائب،سنگر نیوزکے مطابق خضدار کے علاقے سول کالونی میں ایک بچے کو اسکول جاتے ہوئے پاکستانی خفیہ اداروں کے گرؤہ جو خاران،آواران میں بچوں کے اغوا،لوگوں میں خوف پیدا کرنے کے ساتھ بلوچوں کی نسل کشی کے حکمت عملی پر عمل پھیرا ہیں،اغوا کر لیا ،اور پھر بچے کے جسم کے اعضاء دل گردے نکال کر اسے پھینک دیا ،بچے کے سر اور سینے پر بی ایل اے اور بی ایل ایف بلیڈ سے کاٹ کر لکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز