جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںخضدار میں زلزلہ کے شدید جھٹکےزلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی

خضدار میں زلزلہ کے شدید جھٹکےزلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)خضدار میں زلزلہ کے شدید جھٹکے عوام میں خوف و ہراس اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام کو ضلع خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 27 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز خضدار نے 82 کلو میٹر دور کا علاقہ تھا۔محکمہ موسمیات نے زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی جس کی گہرائی زیر زمین دس کلو میٹر اور خضدار نے 70 کلو میٹر کے فاصلے پر اس کا مرکز تھا۔رات گئے تک کسی بھی علاقے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز