پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںخضدار میں قابض ایف سی کا سرچ آپریشن، چار افراد گرفتار

خضدار میں قابض ایف سی کا سرچ آپریشن، چار افراد گرفتار

خضدار(ہمگام نیوز) قابض فرنٹیئرکور کا خضدار کے رہائشی علاقے کٹھان میں گھر گھر سرچ آپریشن، آپریشن کے دوران چار افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض فرنٹیئرکور اور لیویز نےخضدار کےعلاقے کٹھان میں  مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران چار  افراد کو گرفتار لیاگیا۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام منتقل کردی گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز