جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںخضدار میں ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جانبحق دس زخمی

خضدار میں ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جانبحق دس زخمی

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جانبحق اور دس زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی علاقے وھیر سے زیدی جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث پیر عمر کے مقام پر الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار پانچ افراد جانبحق ہوگئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں اور دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز