جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںخضدار نورانی مسجد پردستی بم سے حملہ ایک طالب علم زخمی۔

خضدار نورانی مسجد پردستی بم سے حملہ ایک طالب علم زخمی۔

خضدار( ہمگام نیوز) خضدار میں نورانی مسجد، اہل سنت جماعت کے مرکزی مسجد پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا گیا جب بچے تدریس میں مشغول تھے دھماکہ سے ایک چھوٹا طالب علم زخمی ہوا زخمی کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز