چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںخضدار : پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم حملہ

خضدار : پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم حملہ

خضدار (ہمگام نیوز) 14 اگست کے تقریبات میں شریک پاکستانی آرمی کے قافلے پر بم حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق خضدار شہر میں 14 اگست کی تقریبات کے دوران گشت پر معمور پاکستان آرمی کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا جبکہ گاڈی میں سوار اہلکاروں کے بھی اہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعت ہیں حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز