پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںخضدار یونیورسٹی سے متعلق بیان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، بلوچ اسٹوڈنٹس...

خضدار یونیورسٹی سے متعلق بیان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کیمٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی انجیئرنگ یونیورسٹی خضدار نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز مختلف اخبارات میں جو خبر انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے متعلق شائع ہوا ہے اس سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے اور جس نام سے یہ خبر شائع کیا گیا ہے اس نام کا کوئی تنظیم بلوچستان میں وجود نہیں رکھتی بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بلوچ اسٹوڈنٹس کے تعلیمی مسائل کو اجاگر کرنے اور انکے حل کے لیئے اپنا کردار ادا کررہا ہے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل کے حل کرنے کے لیئے انتظامیہ اور اساتذہ کے ساتھ مل کر جہد وجہد کررہے ہیں اور اسٹوڈنٹس کے بہتر مفاد میں اپنا کردار ادا کرتے ررہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز