جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںدالبندین: ایم پی اے کے گھر پر دستی بم سے حملہ

دالبندین: ایم پی اے کے گھر پر دستی بم سے حملہ

دالبندین (ہمگام نیوز)دالبندین میں ایم پی اے سخی امان اللہ نوتیزئی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ تفصیلات کے مطابق دلبندین فیصل کالونی میں چاغی کے ایم پی اے سخی امان اللہ نوتیزئی کے گھر پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ حفاظت پر مامور دو لیویز اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز