جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںدالبندین: ظفر بلوچ گھر پرحملہ ، تمپ میں 5 مارٹر گولہ فائر

دالبندین: ظفر بلوچ گھر پرحملہ ، تمپ میں 5 مارٹر گولہ فائر

دالبندین (ہمگام نیوز ) دالبندین میں نیشل پارٹی کے ظفر بلوچ کے گھر پر نا معلوم افراد کا حملہ،گزشتہ رات دالبندین میں نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکٹری ظفر بلوچ کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ اور شدید فائرنگ تا ہم جانی نقصان کی اطلاع نہ ملی۔
تمپ بازار ایف سی کیمپ سے مقامی آبادیوں پر بلہ اشتعال 5مارٹر گولہ فائر اور فائرنگ ،نقصان کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز