جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںدالبندین:پاکستانی فورسز کا چھاپہ، 6افراد گرفتار

دالبندین:پاکستانی فورسز کا چھاپہ، 6افراد گرفتار

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ایف سی نے دالبندین بازار میں کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستانی فورسز نے دالبندین بازار میں کارروائی کرتے ہوئے  6 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتا ر افراد کو نامعلوم مقام پر مزید تحقیقات کے لئے منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز