جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںدالبندین: ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق

دالبندین: ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق

دالبندین (ہمگام نیوز)دالبندین کے قریب خطرناک ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والا نوکچا کے رہائشی چھ افراد جابحق اور اٹھ افراد زخمی جابحق ہونے والوں میں عائشہ گل 12 سال شانتل ولد عبدالحکیم 6سال ادریس ولد عبدالباری 5 سال شاہد ولد عبدالباری 4 سال ذخیرہ ولد باری 13 سال صوفی ولد عبدالمجید عمر 35 سال جانبحق ہوۓ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز