جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںدشت/جھاو:فائرنگ و باردوی سرنگ دھماکہ سے تین خاتون جاں بحق

دشت/جھاو:فائرنگ و باردوی سرنگ دھماکہ سے تین خاتون جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)تربت کےعلاقے دشت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاںبحق گزشتہ رات دشت کے علاقے کروس تنک میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک خاتون گلشن ولد بابل کو ہلاک کردیا، جبکہ جھاؤ کے علاقے پیلار میں بارودی سرنگ کا دھماکے سے دو خاتون جابحق ہوگئے آمدہ اطلاعات کے مطابق جھاؤ کے علاقے پیلار میں باردوی سرنگ کی زد میں آکر دو خاتوں جابحق ہوگئے جنکی شناخت خیر خاتون زوجہ آدم اور انکی بیٹی سے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز