شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںدشت:پاکستانی فورسز کی بربریت جاری،متعدد افراد لاپتہ

دشت:پاکستانی فورسز کی بربریت جاری،متعدد افراد لاپتہ

تربت(ہمگام نیوز)دشت میں قابض پاکستانی فوج کا بربریت جاری متعدد افراد کو حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق گُزشتہ روز پاکستان آرمی نے دشت پنودی اور شے سیچی میں آپریشن کرکے گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ بلوچ خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد افراد کو لاپتہ کردیا ۔دشت شے سیچی سے لاپتہ کئیے گئے دس افراد کی شناخت کریم،رحیم ،اعظم ولد مجید ،عبدل، محمد جان ،ولد غلام جان امجد ولد نور بخش ،محمد رحیم ولد شُگر اللہ ،گُلشیر ولد حنیف ،شمیم ولد اختر اور خالد ولد غلام رسول ساکن پنودی کے ناموں سےہوئی جبکے حاجی محمد بخش ساکن شے سیچی کے گھر سے قیمتی سامان کو لوٹ کر ساتھ لے گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز