پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںدو روز قبل اغواہ ہونے والے ماسٹر ظریف کی لاش برآمد

دو روز قبل اغواہ ہونے والے ماسٹر ظریف کی لاش برآمد

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور میں مقامی اسکول ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق پولیس کو خدابادان کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ، جسے فائرنگ کرکے قتل کیاگیاتھا۔لاش کی شناخت مقامی اسکول ٹیچر محمد ظریف کے نام سے ہوئی ہے۔ ماسٹرظریف کو دو روز قبل اغواءکرلیاگیاتھا ،جس کی ابتدائی رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کرائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز