شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںدو ریاستی حل کی بنیاد پر مذاکرات ہونے چاہیئے۔فرانسیسی صدر

دو ریاستی حل کی بنیاد پر مذاکرات ہونے چاہیئے۔فرانسیسی صدر

پیرس(ہمگام نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ امن عمل بحال کیا جائے۔ انہوں نے آج بروز اتوار پیرس میں صحافیوں سے گفتگو میں زور دیا کہ اس مذاکراتی عمل کی بنیاد دو ریاستی حل ہونا چاہیے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتین یاہو سے ملاقات کے بعد ماکروں کا کہنا تھا کہ فلسطینوں اور اسرائیلیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ پرامن طریقے سے رہنا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مذاکراتی عمل کی بحالی کی کوششیں کامیاب ہو جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز