پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںراجن پور میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک...

راجن پور میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے:بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز صبح کے وقت ہمارے سرمچاروں نے راجن پور کے علاقے ڈلا تل میں گشت پر مامور ایف سی کی گاڑی پر حملہ کرکے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ ہماری تنظیم بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری کاروائیاں بلوچ قومی آزادی اور بلوچ ریاست کی آزاد حیثیت کی بحالی تک جاری رہینگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز