پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںرمی کے دوران بھگدڑ، 100 حجاج جاں بحق

رمی کے دوران بھگدڑ، 100 حجاج جاں بحق

منیٰ(ہمگام نیوز) منیٰ میں بھگدڑ مچنے کے باعث 100 سے زائد حجاج کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سعودی سول ڈیفنس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بھگدڑ کے دوران 390 حجاج کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال حج کے دوران یہ دوسرا بڑا سانحہ ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتیں پیش آئی ہیں۔

اس سے قبل رواں ماہ گیارہ ستمبر کو مسجد الحرام میں کرین گرنے کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 107 افراد جاں بحق جبکہ 238 زخمی ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز