پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںروس میں حملہ داعش نے زمہ داری قبول کر لی۔

روس میں حملہ داعش نے زمہ داری قبول کر لی۔

ماسکو(ہمگام نیوز) روس میں چاقو سے کیے گئے ایک حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ عراق اور شام میں فعال اس جنگجو گروہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی شہر سورگُوت میں چاقو سے حملہ کرنے والا اسلامک اسٹیٹ کا سپاہی تھا۔ ہفتے کے دن اس حملہ آور نے کارروائی کرتے ہوئے سات افراد کو زخمی کر دیا تھا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی میں اسے ہلاک کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز