پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںرکھنی میں کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا۔بی ایل اے

رکھنی میں کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا۔بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے رکھنی کے علاقے میں کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہوں نے منگل کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب رکھنی کے علاقے میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے چمالانگ سے پنجاب کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیس جس میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ آئندہ کوئلہ لیکر جانے والی گاڑیوں پر زیادہ شدت سے حملے کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز