جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںرکھنی: 14اگست تقریب پہ حملہ 5ہلاک7زخمی

رکھنی: 14اگست تقریب پہ حملہ 5ہلاک7زخمی

رکھنی( ہمگام نیوز) رکھنی کے علاقے فورٹ منڈو میں پاکستان کی یوم آزادی کی تقریب پہ نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ ساتھ زخمی ، تفصیلات کے مطابق رکھنی کے علاقے فورٹ منڈو میں پاکستانی یوم آزادی کی تقریب کے داخلی دروازے پہ نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس سے وہاں موجود تین ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ سات پاکستانی زخمی ہوئیں ، تاہم اس حملے کی ذمہ داری نے کسی نے قبول نہیں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز