جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںریاستی اہلکار ولی خان کو قتل کر دیا :بی آر اے

ریاستی اہلکار ولی خان کو قتل کر دیا :بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بی آر اے کے ترجمان نے نا معلوم مقام سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے سرمچاروں نے ریاستی آلہ کار ولی خان کو قتل کر دیا ہے۔
سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ ان کے سرمچاروں نے گزشتہ شب خاران کے چیف چوک پر فائرنگ کرکے ریاستی مخبر و آلہ کار ولی خان کو قتل کردیا۔ ولی خان گزشتہ کئی سالوں سے ریاستی خفیہ اداروں کیلے خدمات سر انجام دے رہا تھا اس کے مکرو عزائم میں کمسن بچوں کو بلیک میل کرکے ان کو ریاست کیلئے ربری کے طور پر استعمال کرنے کے ساتھ مزکورہ آلہ کار ریاستی ایما پر عوام سے بھتہ بھی وصول کرتا رہا ہے۔ ہم ایک بار پھر عوام سے اپیل کرتے ہے کہ وہ ریاستی آلہ کاروں سے دور رہیں ان کو ہم کسی بھی وقت کہی بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز