جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتےہیں۔ بی ایل ایف

ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتےہیں۔ بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ۳ اکتوبر کو سرمچاروں نے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ راشد پٹھان کے ایک اہم کارندے شہہ کہن کے رہائشی ندیم کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا جو بلوچ فرزندوں کی قتل و اغوا میں ملوث اور ڈیتھ اسکواڈ کا اہم مقامی کارندہ تھا۔ریاستی فورسز کے ساتھ ڈیتھ اسکواڈ و ریاستی ایجنٹ نشانے پہ ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز