سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریںزہری میں سردار ثناءاللہ کے گھر پہ راکٹوں سے حملہ

زہری میں سردار ثناءاللہ کے گھر پہ راکٹوں سے حملہ

زہری(ہمگام نیوز) زہری کے علاقے انجیرہ میں سرادر ثناء اللہ زہری کے گھر پہ نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کیئےگئے جن سے انکے گھر کے دیواروں کو نقصان پہنچا

اطلاعت کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سردار ثناء اللہ زہری کے گھر پہ راکٹوں سے حملہ کردیا جس سے انکے گھر کی دیواروں کو نقصان پہچنا،آخری وقت تک جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز