پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںزیارت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

زیارت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز)زیارت میں نامعلوم آفراد کی فائرنگ سے دو دو افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق زیارت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دولت خان اور ساول قصاب کے بتئجھے کو قتل کردیا دولت خان کا تعلق لورلائی سے بتایا جارہا ہے اور ساول قصاب کا بتیجھا لوکل باشیندہ تھادونوں موقع پر ہلاک ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز