پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںسائکلون (نیلوفر) کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا خطرہ

سائکلون (نیلوفر) کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا خطرہ

ہمگام نیوز

ماہرِ موسمیات نے بتایا ہے کہ بحرِ عرب میں پیدا ہونے والی سائکلون جسے نیلوفر کا نام دیا گیا ہے اگلے ہفتے تک عمان اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔

سائکلون کے ٹکرانے کی صورت میں تیز بارشیں ہوسکتی ہیں اور ہواوں کی رفتار میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔

بلوچستان کے  ماہیگیروں کو ہدایت  جاتی ہے کہ اگلے ہفتے تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں جب تک کہ طوفان کا خطرہ ٹل نہیں جاتا۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز