جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںسبی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امید شاہوانی ہلاک

سبی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امید شاہوانی ہلاک

سبی(ہمگام نیوز) سبی میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک ملزمان فرار ذرائع کے مطابق سبی نورپور نزد زور گڑ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے امید خان ولد فیض احمد قوم شاہوانی ہلاک ہوگیا جیسے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز