پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںسبی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی (ہمگام نیوز)سبی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے خجک گاوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا، ہلاک ہونے والے شخص کی شاخت عزیر اللہ ولد نورخان مرغزانی کے نام سے ہوئی، مزید کاروائی لیویز فورس کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز