پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںسبی میں 18 انچ کی گیس پائپ لائن تباہ کردیا:بی آر اے

سبی میں 18 انچ کی گیس پائپ لائن تباہ کردیا:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے ڈھاڈر میں کمبڑی پُل کے مقام پر کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد کوئٹہ کو گیس کی سپلائی مکمل بند ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین سے قابض پنجابی افواج کے انخلا تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز