سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریںسبی: پاکستانی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ

سبی: پاکستانی فورسز کی گاڑی دھماکے میں تباہ

سبی(ہمگام نیوز) سبی میں چاکر روڈ پر ہرنائی پھاٹک پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، سرکاری زرائع کے مطابق دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ایک ہلاک ہوا ہے۔

ڈی پی او انوار کھیتران نے بھی سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں 2 اہلکاروں کی حالت ناز ک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز