پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںسریاب روڈ پر نامعلوم افرا د نے فائرنگ کرکے فورسز اہلکار کو...

سریاب روڈ پر نامعلوم افرا د نے فائرنگ کرکے فورسز اہلکار کو ہلاک کردیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)سریاب روڈ پر نامعلوم افرا د نے فائرنگ کرکے فورسز کے اہلکار کو ہلاک کردیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو سریاب روڈ پر مدینہ پٹرول پمپ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فورسز اہلکار کو ہلاک کردیا، حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے پولیس اور ایف سی نے قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز