پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںسریاب کے علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

سریاب کے علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)سریاب کے علاقے منیر احمد مینگل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ دو کانسٹیبل زخمی ایک کی حالت نازک تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو نامعلوم مسلح افراد نے سریاب روڈ پر منیر احمد مینگل روڈ پر پولیس موبائل پر اس وقت فائرنگ کی جب علاقے میں پولیس کا گشت جاری تھا نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل مہدی حسن اور ہیڈ کانسٹیبل سراج احمد شدید زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز