سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریں سوئی میں بم دھماکہ سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی

سوئی میں بم دھماکہ سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں بم دھماکے سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کو ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں زور دار دھماکہ ہوا جس سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی ہوگئیں دونوں بچیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز