شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںسوراب؛ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

سوراب؛ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

قلات(ہمگام نیوز)سوراب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سوراب کے علاقے انجیرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالخالق کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز