پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںسوراب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوراب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کی تحصیل سوراب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق پیر کی رات کو نامعلوم مسلح افراد نے سوراب کے کلی رودہانی میں نور بخش پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا ۔ لیویز نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز