چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںسوراب: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء ہلاک

سوراب: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء ہلاک

سوراب(ہمگام نیوز) سوراب کے علاقےجوڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹکری علی محمد مرداشئی کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد گھات لگا کرقبائی رہنماء کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ٹکری علی محمد مرداشئی اور بیٹے سمیت چار افراد ہلاک ہوئے جبکہ تین زخمی ہونے کی اطلاعت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز