جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریں شالکوٹ تھانے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو پولیس اہلکارہلاک

شالکوٹ تھانے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو پولیس اہلکارہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)شالکوٹ تھانے کے ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو شالکوٹ تھانے کے ایریا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے علاقے میں گشت کرنیوالے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہلاک ہونیوالوں میں کانسٹیبل رحیم داد ،جبکہ ہیڈ کانسٹیبل ظہور احمد شامل ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طو رپر بی ایم سی ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد دونوں پولیس اہلکاروں کی لاشیں پولیس لائن پہنچادی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز