جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںشاپک:پاکستانی فوج کے قافلے پر فائرنگ،پانچ اہلکار ہلاک،

شاپک:پاکستانی فوج کے قافلے پر فائرنگ،پانچ اہلکار ہلاک،

تربت (ہمگام نیوز)تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے.

تربت کے علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک گاڑی الٹ گئی 5 اہلکار حوالدار ذاکر ‘ لاس نائیک مسعود ‘ سپاہی فرمان اللہ ‘ سپاہی شہباز قیصر ہلاک ہوگئے جبکہ حوالدار قمر ‘ سپاہی سہیل ‘ اسد اللہ ‘ بلال ‘ شفاعیت اللہ اور حنیف شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال تربت منتقل کر دیاگیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز