شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںعاصمہ جہانگیرنےہمیشہ محکوموں کےحق کیلئےآوازبلند کی،:ہمشیرہ میر ودود رئیسانی

عاصمہ جہانگیرنےہمیشہ محکوموں کےحق کیلئےآوازبلند کی،:ہمشیرہ میر ودود رئیسانی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)
ہمشیرہ میر عبدالودود رئیسانی نے انسانی حقوق کی علمبردار ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عاصمہ نے اپنی زندگی مظلوموں اور محکوموں کے حق کے لئے وقف کردی تھی انہوں نے بلاتفریق رنگ و نسل و مذہب اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر جدو جہد کی اس مقصد کے لئے انہوں نے کافی صہوبتیں برداشت کی
عاصمہ جہانگیر کے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا ہے وہ شاید ہی پر ہوسکے مظلوموں کے اٹھنے والی آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہوگئ.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز