جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںفری بلوچستان موومنٹ کاچینی سفارت خانے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری

فری بلوچستان موومنٹ کاچینی سفارت خانے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری

لندن(ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ کی جانب سے پاکستان اور چین کی گھڈجوڈ اور بلوچ وسائل کی لوٹ مار اور سی۔پیک کے منصوبے کے ذریعے بلوچ کو اپنی ہی سرزمین میں اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش کے خلاف لندن میں چینی سفارت خانے سامنے مظاہرہ جو بروز اتوار ۲۵ ستمبر کو شروع ہوچکا ہے جسکا آج دوسرا دن ہے جو یکم اکتوبر بروز ہفتہ اختتام پزیر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز