جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان و ایران کی بلوچ سرزمین پہ بربریت جاری

قابض پاکستان و ایران کی بلوچ سرزمین پہ بربریت جاری

ہمگام نیوز ۔۔۔ مغربی بلوچستان پہ قابض ایرانی فورسز نے نوبندیان میں فائرنگ کرکے ایک بلوچ فرزند عبدالستار کو شہید کردیا جبکہ پاکستان کی زیر تسلط بلوچستان میں پاکستان آرمی کے ہاتھوں اغوءہونے والے غوث بخش ۔۔بلوچ کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی واضح رہے کہ غوث بخش بلوچ کو 11 ستمبر کو پاکستانی فورسز نے اغواء کیا تھا

اس کے علاوہ پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے

شاپک میں ایک گھر پر  چھاپہ مار کر تین بلوچ فرزندوں کو اغوا کرلیا جن کے نام یہ ھیں..

حمید بلوچ
طاھر بلوچ
شیران بلوچ

دریں اثنا کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکرے ایک شخص کو ہلاک کردیا اور اسی طرح نال کے علاقے میں بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غلام رسول نامی شخص ہلاک ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز