جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںقاض ایران میں چار سال زاندان میں قید بلوچ فٹ بالر کو...

قاض ایران میں چار سال زاندان میں قید بلوچ فٹ بالر کو پھانسی دے دی گئی

تربت (ہمگام نیوز) قابض ایران نے مند بلو کے رہائشی کو پھانسی دے دی گئی اطلاعات کے مطابق مغربی بلوچستان میں ایرانی عدالت نے منشیات کے جرم میں گرفتار کیا تھا مشرقی بلوچستان کے علاقے مند بُلو سے تعلق رکھنے والے اور ساچان فُٹ بال کلب بُلو کے معروف کھلاڑی داد محمد ولد دُشنمبے کو گزشتہ روز پھانسی دے گئی ہے یاد رہے داد محمد گزشتہ چار سالوں سے ایرانی زندان میں قید تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز