شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںقلات : سرمچاروں اور پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ میں جھڑپیں جانی نقصان کی...

قلات : سرمچاروں اور پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ میں جھڑپیں جانی نقصان کی اطلاع

قلات( ہمگام نیوز) قلات میں بلوچ وطن کی آزادی کی خاطر برسریپکارسرمچاروں اور قابض پاکستان آرمی کی جانب سے تشکیل دی گئی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے درمیان قلات کے علاقے نیمرغ میں جھڑپین ہوئیں ہیں جو کہ تاحال جاری ہیں ۔
جھڑپوں میں زرائع کے مطابق دو نوں اطراف سے جانی نقصان کی اطلاع ہے تاہم جانی نقصانات کی مصدقہ تعداد تاحال موصول نہیں ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز