پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریں قلات و کوئٹہ، ایس ایچ او سیمت چار افراد قتل...

قلات و کوئٹہ، ایس ایچ او سیمت چار افراد قتل

قلات ( ہمگا،م نیوز)قلات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق پیر کو قلات کے علاقے پرود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا ،کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ائیر پورٹ تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ائیر پورٹ پولیس تھانے کے ایڈیشنل ایچ ایچ او رحیم کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز