جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںقلات . نیمر گ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

قلات . نیمر گ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) قلات کے علاقے نیمر گ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو قلات کے علاقے نیمر گ میں لیویز اہلکاروں کو دوران گشت ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے ۔لیویز حکام نے لاش قبضے میں لے کر شناخت کیلئے قلات ہسپتال منتقل کردی ہے تاہم رات گئے تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز